اتوار 27 ستمبر 2026 - 03:04
حدیث روز | شیعیان اہل بیت(ع) کی پہچان کا معیار

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں اپنے شیعوں کی نماز کی پابندی اور اس کے اوقات کی حفاظت کی اہمیت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

«اِمْتَحِنُوا شِیعَتَنَا عِنْدَ مَوَاقِیتِ الصَّلَاةِ: کَیْفَ مُحَافَظَتُهُمْ عَلَیْهَا.»

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

ہمارے شیعوں کو نماز کے اوقات میں آزماؤ کہ وہ نماز کی کس طرح حفاظت اور پابندی کرتے ہیں۔

وسائل الشیعہ، ج 4، ص 114

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha